پھپھے کٹنی

سيارہ کے نام
جناب سيارہ صاحب

آداب

آپ کے سيارہ اور سيارہ پاکستان ميں مماثلت ہے دونوں کی زمين و اصول اچھے مگر باسی واقعی باسی

دو دن کی غير حاضری ميں لبادہ اوڑھے بہت سے لوگ پہچانے گئے تو سوچا آج اس قصے کا اينڈ کر دوں

بی بی سی اردو پر جب ميں نے اپنے اصلی نام سے لکھا تو تبصروں کو خاصی پيذيرائی نہ ملی جبکہ روپ بدلنے پر تو ايک نئی دنيا سامنے آ گئی سيارہ سے ميری واقفيت سيارہ کی پيدائش کے بعد کی ہے

بلاگ بنانے کا مقصد بھی پورا ہو چکا جناب بدتميز صاحب کو ميں ذاتی طور پر جانتا ہوں وہ جيسا باہر سے ہے ويسا اندر سے بھي مگر کچھ پردہ نشين جو نقاب اوڑھے بيٹھے تھے ان کا رويہ ملاحظہ فرمائيں چاليس عورتوں کو بھگتانے والے اور دوسری عورتوں کو کنّڈوم کا مشورہ دينے والوں اور ان کو سننے والوں کو پھپھے کٹنی واہيات لگتا ہے ويری فنی

امريکہ سے نام بدل بدل کر غليظ تبصروں کی تو سمجھ آتی ہے حالانکہ موصوف کو اندازہ نہيں ميں ہوں کون ،  يہ سمجھ نہيں آتی کہ اسلام آباد کے بندے کو لاہور جا کر نام بدل کر غليظ تبصرہ بھيجنے کی ضرورت کيوں پيش آئی حالانکہ انہيں اسلام آباد واپس آنا ہی ہے ، اصلی نام سے کر ديتے کيا فرق پڑتا ، عنيقہ ناز کے خلاف تبصرے ميرے بلاگ پر يہ سمجھ کر کئيے گئے کہ جس طرح باقی خواتين عورت دشمنی ميں موقع کا فائدہ اٹھا رہی ہيں  ادھر بھی ايسا ہو گا مگر يہ معاملہ دو عورتوں والا نہيں تھا

دو دن کی غير حاضري ميں ُ ماشاء اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ ` گروپ نے کھل کر منافقت کی ہر وقت نيکی کی باتيں کرنے والے اس گروپ کو مخالف کی دو درجن اب مٹا دي گئيں وہ پوسٹيں نظر نہ آئيں جس ميں مجھ پر پھبتياں کسی گئيں خير کچھ احسان ايسے ہوتے ہيں جن کے بدلے ميں نظريں چرا جانا ہی کاميابی ہوتی ہے ورنہ مستقبل ميں شديد نقصان کا انديشہ ہوتا ہے ابھی تو پھپھے کٹنی غلط تھی کل جب آپکی عورت کو کسی نے گالی نکالی تو پھر سننے والوں کو خاموش رہنے پر وعيديں سنائی جائيں گی

جو لوگ وعظ کرنے کے عادی نہيں انہوں نے ميری مخالفت کی يا بدتميز کی ، مجھے برا نہيں لگا کيونکہ وہ منافق نہيں ہيں

کچھ بی جمالو خواتين و مرد اردو بلاگنگ کو اپنا ميکہ سمجھتے ہيں مسلسل ہدايات فرماتے ہيں کہ ميں انکی طرح نيک پاکيزہ و صالح بننے کی کوشش کروں ان کے ابا حضور نے ڈومين خريد کر دی ہے ناں مجھے يا سيارہ پر انکی مرضی کا سب کچھ چلے ،سيارہ والوں کو چائيے کہ وہ ان لوگوں سے بلاگی نصاب بنوا ليں  بلکہ سيارہ کو انہی چار پانچ خواتين و حضرات کے ليے فکس کر ديں

بہت سے لوگوں نے مجھے ايميل بھيج کر ميري حمايت کي مگر سيارہ پر خاموش رہے يہ بھی بزدلي  ہے صرف تين حضرات نے اتنی جرات کی کہ وہ کھل کر بات کر سکيں بہادر خاصے کم پائے جاتے ہيں جی آپ کے پاکستان ميں

الٹی سيدھی جتنی معلومات  پتہ تھيں ان کو ميرے پر ذاتی حملوں کے ليے استعمال کيا گيا  عورت سمجھ کر کيا کچھ رنگ دکھائے گئے ليکن حوصلہ رکھيں يہ ايک زن آٹے دار وار ہی تھا ، آٹا ادھر مجھے خود ہی گوندھنا پڑتا ہے اب بھنگڑا ٹائم ختم ہو گيا ہے دو تين دن گزر گئے حسب وعدہ نہ اب سيارہ کے دس دس بالغ بچوں کے نابالغ والدين کے ليے بلاگنگ ہو گی اور نہ انکی منافقانہ تحريريں پڑھی جائيں گی نہ تبصرہ اپ ڈيٹ کيا جائے گا

حقيقت پتہ چلنے کے بعد عورت چونکہ صرف عورت کي دشمن تھي ان کا تنکنا تو اب بند ہوا مرد حضرات کو کھلي اجازت ہے ميدان خالی ہے گالياں نکاليں شجرہ نصب ڈھونڈيں  دلال کے عہدے پر فائز کريں  پاک لوگ گندي ايميل بھيجيں کوئی جوابی کاروائی نہ ہو گی کہ يہ سب پڑھا ہی نہ جائے گا

گاليوں ميں سيارہ کے ايک اور بلاگر کو بھی ياد رکھيے گا جو ميرے ساتھ ہر پوسٹ ميں شامل تھے   پھپھے کٹنی دو لوگوں کی کاوش تھی

اب کچھ اچھا اچھا

آخر ميں ميں سب سے پہلے بدتميز صاحب سے معافی کہ بے شک ابتداء انہوں نے کی مگر ُعورت` ہونے کے ناطے ادھر سے جوابي کاروائی نہيں کرنی چائيے تھے بھلا بچوں کے ساتھ بچہ تھوڑا ہی بنا جاتا ہےجن پوسٹ ميں ميں نے آپکے خلاف بولا مٹا ديا جائے گا صرف بدتميز کے خلاف والی باقی نہيں

دوسرے نمبر پر خواتين سے معذرت کہ بلاوجہ مجھ ميں اپنی نند ساس ڈھونڈ کر دل کی ساڑ نکالنے لگيں ابھی حوصلہ نہ ہاريں عنيقہ ابھي ميدان ميں ہے پھر اللہ پاک آپکو موقع فراہم کر دے گا

شرم وحيا کے پيکر مرد حضرات سے بھی پاؤں پکڑ کر معافی کہ ميري وجہ سے بلاگستان جنگستان بنا ہوا تھا ويسے ميں تو دو دن سے غائب ہوں لڑائی تو پھر بھی ختم نہ ہوئی اب پيچھے کون واہيات رہ گيا ہے

سيارہ سے گذارش ہے کہ  نابالغوں کی اس لسٹ سے اس بالغ کا نام  جلد نکال ديں تاکہ کسی اور مقصد کے ليے استعمال کيا جا سکے

جنہوں نے مجھے محض پھپھے کٹنی کی نظر سے يا صرف بلاگ کی نظر سے پڑھا ان کو آداب

جمعہ کا وقت ہو رہا ہےنيکی کا وعظ کرنے والے خواتين و حضرات وضو بناتے ہوئےساتھ ميں واہيات پھپھے واہيات پھپھے کا ورد جاری رکھيں نماز ميں دوہرا ثواب ملے گا

اللہ حافظ

راجہ گدھ
پاک شاپنگ سينٹر ميں ايک خاتون نے نئی شاپ کھولی حالانکہ پہلے سی خواتين کی شاپس موجود تھيں مگر ان خواتين ميں اور نئی کھلنے والی ميں يہ فرق تھا کہ پہلے والی خواتين جائے نمازيں بيچتيں تھيں اور نئی والی ميک اپ کا سامان ، شاپنک سينٹر کی پراني شاپس ميں سے کچھ کا کام پہلے ہي ماٹھا جا رہا تھا اور جن کا تيز جا رہا تھا وہ نئی کھلنے کی وجہ سے ماٹھا پڑ گيا کہ نئی دکان پر نيا سامان تھا اب رفتہ رفتہ جو دکان مشہور ہوئی تو حاسدين موقع کی تلاش ميں رہنے لگے

راجہ گدھ کی اللہ کے بندے سے شروع کی خار تھی راجہ گدھ نے نئی دکان کی عورت کو سمجھانے کی کوشش کی کہ وہ مذکورہ بندے کو سودا نہ بيچا کرے اور اپنی دکان پر آنے سے منع کرے عورت نے اسکی بات پر کان نہ دھرا جس کو راجہ گدھ نے اپنی فطرت کی وجہ سے دل ميں رکھ ليا دن رات کڑھنے لگا موقع کي تلاش ميں رہنے لگا ايک دن نئی خاتون اپنی دکان کھولے بيٹھی تھی کہ راجہ گدھ نے حملہ کر ديا پہلے چھيڑ خوانی کی پھر اپنے کپڑے اتار پھينکے جب خاتون کا دوپٹہ اتارنے کی کوشش کی تو خاتون نے چيخ و پکار شروع کر دی گالياں ديں دھکے دئيے اسکی ماں بہن ايک کی وہ باز نہ

آيا  مصر رہا کہ عورت کو ننگا کر کے ہی چھوڑے گا ساتھ والی دکان سے نمازن خاتون نکلی نوچی جانے والی عورت کو کہنے لگی کہ تم نے انہيں ايسا کرنے کا موقع ہی کيوں ديا غلطی تمہاری ہوئی سرخی پاؤڈر لگا کر نکلو گی تو ايسا تو ہو گا ، اس دوران وہ قطعی بھول چکی تھی کہ جب اس نے دکان کھولی تھی تو ايک گدھ اس پر بھی حملہ آور ہوا تھا ، باقی دکاندار خواتين نے اس خاتون کی ہاں ميں ہاں ملاتے ہوئے کہا اے واہيات عورت تو ہماری طرح نيک کيوں نہيں ہو جاتی اپنی دکان پر تسبيحاں جائے نمازيں رکھ ، چاليس دن کا چلہ کاٹ کر واپس پرانی دکان کھولنے والی خاتون گرچہ معاملے کو سمجھ نہ سکی مگر عورت کو اس نے اپنی نند کے روپ ميں ديکھا اور لگی جلے دل کے پھپھولے پھوڑنے کہ اے نوچی جانے والی عورت کيوں گرمی کھاتی ہے گرمی تيرے دماغ کو نہ چڑھ جائے اپنا فرض پورا کر کے وہ اگلے چاليس دن کے ليے ايک اور چلے پر روانہ ہو گئی  خواتين کی طرف سے حوصلہ ملنے پر باقی گدھوں کے دل ميں کچھ کچھ ہونا شروع ہو گيا اس دوران راجہ گدھ نے اپنی کاروائی جاری رکھی عورت نے بھی شور کرنا کم نہ کيا

جب چھيڑ خوانی حد سے زيادہ بڑھ گئی تو عورت گر گئی ہتھيار ڈال دئيے کہ وہ اپنی دکان بند کر دے گی

عورت کے ہتھيار ڈالنے کی دير تھی کہ سب گدھ اپنے اپنے بلوں سے باہر آ گئے

بابا گدھ اپنے کپڑے اتارتے ہوئے کہنے لگا اے واہيات عورت بند کر يہ واہيات پن ،بابا گدھ کے اپنے دل ميں پرانی ساڑ تھی عورت اور اسکے قبيلے خلاف لہذا عورت کا نام لے لے کر اس کی دکان کی طرف اشارے کر کر کے بابا گدھ نے اپنی ٹھرک پوری کی اس دوران واہيات عورت واہيات عورت کی تسبيح مسلسل چلتی رہی ڈاکٹر گدھ بھی موقع پر پہنچ کر بابا گدھ کو اکسا رہا تھا کہ تم نے عورت کو اسطرح واہيات نہيں کہا جسطرح تم سے اميد تھی ; راجہ گدھ کھڑا مسکراتا رہا

باريش تشريف لے آيا کہنے لگا ہم نے سارے معاملے ميں عورت کو غور سے ديکھا اور صرف عورت کو ہی غور سے ديکھا اور اس نتيجے پر پہنچے کہ واقعہ عورت کے شور و غوغا مچانے سے بڑھا وہ خاموش بھی تو رہ سکتی تھی يہ کہہ کر باريش نے راجہ گدھ کو آنکھ ماری راجہ گدھ کے چہرے پر فاتحانہ مسکراہٹ پھيل گئی

کچھ لوگوں نے عورت کو اٹھانے کي کوشش کي تو گدھوں نے عجيب و غريب آوازيں نکالنا شروع کر ديں ايک آدمي نے جو آگے بڑھ کر عورت کو اٹھانا چاہا تو منحوس گدھ اپنی مری ہوئی دوکان کی ساڑ نکالنے پہنچ چکا تھا  اپنے کپڑے اتارتے ہوئے واہيات عورت واہيات عورت اسکے منہ پر بھي جاري تھا کہنے لگا اب جب ہمارے کاروبار کی اميد لگ چلی ہے تو پھر اسکو کيوں اٹھاتے ہو پڑی رہنے دو سالی کو ،راجہ گدھ کھڑا مسکرا رہا تھا

عورت کو بے سدھ پڑا ديکھ کر نوری نٹ نے اپنا ساز چھيڑا نوري نٹ کي دکان ايک وقت خاصي مشہور تھي پھر جوں جوں کاريگر سازندے کام چھوڑ کر جانے لگے نوري نٹ ايک سے دوسري دکان ميں مسخرياں کر کے  کام چلانے لگا نوري نٹ کے سروں پر  ننگے گدھ واہيات عورت واہيات عورت کا ورد کرتے ہوئےراجہ گدھ کے گرد جھومنے لگے بی جمالو عورتيں بھائيوں کو دعائيں ديتی سو رکعت نماز نفل پڑھنے روانہ ہو گئيں گدھوں کی محفل برخاست ہوئی

استعفی
اور بھی کام ہيں زمانے ميں بلاگنگ کے سوا

بلاگ کے تبصرہ جات دو تين دن تک اپ ٹو ڈيٹ کيے جائيں گے اسکے بعد بلاگنگ بھی بند اور صاحبہ بلاگ کا سيارہ وزٹ بھی بند

خوش

جانوروں کے حقوق کی تنظيميں
گھر کے سارے افراد تنگ ہيں جھگڑے کی وجہ سے ، جھگڑا يوں ہے کہ گھر کے سامنے روڈ پر ہر دوسرے روز کوئی کتا آ جاتا ہے اور بلاوجہ بھونکنے لگتا ہے کتے کی ظاہری حالت مثلا بھونکنے منہ سے ٹپکتی ليليں و جھاگ سے ابا حضور اندازہ لگاتے ہيں کہ کتے کی نيت ٹھيک نہيں لہذا بندوق نکالتے ہيں کارتوس ڈالکر گولی اسکی  کمر ميں ، روز روز کے اس تماشے سے تنگ افراد اسکا حل چاہتے ہيں تو تين قسم کے حل پيش کئيے گے

1:

کتے کو سمجھايا جائے کہ وہ بار بار بلاوجہ ہماری طرف آ کر مار کھانے سے باز رہے ، ليکن يہ ناممکن ہے

2:

ابا حضور کو سمجھايا جائے  اسکو بھونکتا چھوڑ ديں اور آپ اپنی بندوق اندر رکھيں

يہ حل ممکن سمجھ کر ابا حضور کو سمجھايا گيا مگر ابا حضور کسی کی بات مان کر اپنا پينسٹھ سالہ ريکارڈ خراب نہيں کرنا چاہتے

3: لہذا تيسرا حل يہ ہے کہ جانوروں کے حقوق کی تنظيموں سے رابطہ کيا جائے کہ وہ آ کر آوارہ کتوں کو لے جائيں تاکہ مسئلہ ختم ہو

آپ ميں سے کسی کو جانوروں کے حقوق کی تنظيموں کا فون نمبر معلوم  ہو تو پاگل کتے کو مرنے سے بچانے کے ليے عنايت فرمائيں

کتے سے کسی قسم کی مماثلت اتفاقی ہو گی

اردو بلاگستان میں خواتين کی تعداد انتہائی کم کیوں ہے؟
جہانزيب اشرف کے بلاگ پر يہ سوال عثمان نے اٹھايا ہے

غوطہ لگانے سے معلوم پڑتا ہے کہ نہ صرف خواتين بلاگر کی تعداد کم ہے بلکہ ان کے چنے گئے موضوعات بھی خاصے محدود ہيں نيٹ پر بيٹھی بلاگنگ کرتی پاکستانی خواتين چونکہ ديگر معزز خواتين کی طرح بے عزتی برداشت کرنے يا اپنے اوپر اچھالے جانے والے گند کو برداشت کرنے کا حوصلہ نہيں رکھتيں  لہذا وہ اپنے آپ کو پکوڑے نکالنے جوس بنانے پڑوسنوں کے قصے سنانے يا بچوں کے واقعات اور تصوير کشی تک محدود رکھتی ہيں  عموما ان خواتين کو تو قبول کر ليا جاتا ہے يا کرنا پڑتا ہے کہ رقيب تلاش ميں رہنے کے باوجود کوئی ايسا موقع حاصل نہيں کر پاتا کہ ان پر اٹيک کيا جا سکے

اب رہ گئيں اکا دکا وہ خواتين جو ہر موضوع پر لکھتی ہيں اس پر انہيں چار طرح کے تبصروں سے پالا پڑتا ہے

نمبر ايک :

وہ مرد و خواتين جو يا تو ان کے حامی ہوتے ہيں يا مخالف دليل سے بات کر کے قائل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے

نمبر دو:

وہ خواتين جو انہيں ايسے موضوعات پر نہ لکھنے کا کہہ کر ہوشيار باش رہنے کی ترغيب ديتی ہيں کہ وہ جانتی ہيں کہ ايسا لکھنے کا  ريسپانس کيا ہو گا

نمبر تين:

ايسے مرد حضرات جو آپ سے متفق نہيں وہ سخت قسم کی زبان استعمال کرتے ہيں خواتين کو چپ کرانے کے ليے آئنٹی باجی مامی چاچی بنايا جاتا ہے يا پھر ان کے گھريلو حالات و رشتہ دار کھنگالے جاتے ہيں ان کی قابليت کو نل اور اپنی جاہليت کو سپر ثابت کيا جاتا ہے

نمبر چار:

آخری حربے کے طور پر ان کا تعلق بازاروں سے ملايا جاتا ہے

ظاہر ہے کہ ان حربوں کے استعمال کے بعد مطلوبہ نتائج خاصی حد تک حاصل ہو جاتے ہيں ميدان ميں اکا دکا وہی بچتی ہيں جو پتھر کا جواب اينٹ سے دينا جانتی ہيں

بلاگستان ميں آنے کے بعد ميری ايک غلط فہمی دور ہو گئی کہ نيٹ پر بيٹھا ہر بندہ معزز ہی ہو گا يہاں  ان چودہ مردوں جيسے کئی  ُ مردود ` پائے جاتے ہيں جو فاصلوں کی وجہ سے ننگا تو نہيں کر سکتے مگر اپنی آنکھيں ٹھنڈی رکھنے کے ليے اپنی تربيت ميں شامل تمام طريقے آزما ڈالتے ہيں

جہانزيب اشرف نے اپنےايک تبصرے ميں ايک اور بہت اچھا نقطہ اٹھايا ہے کہ مظلوم کا چہرہ دکھانے کی بجائے ظالم کا مکروہ اور غليظ چہرہ دکھانا چائيے

ہم ہيں پاکستانی
30 مئی دو ہزار دس کو فرانس 6 نے پاکستان کے بارے ميں ڈاکومنٹری پيش کی ، ہمارا اکلوتا ٹی وی صرف کارٹون ديکھنے کے ليے استعمال ہوتا ہے اگلے دن پارک ميں خبر ملی کہ کل پاکستان کے بارے ميں ڈاکومنٹری تھی ہم نے ديکھی ، ميں نے بڑی بےتابی و خوشی سے پوچھا اچھا کيا تھا اسميں ، جواب يہ تھا

<object width="480" height="266"><param name="movie" value="http://www.dailymotion.com/swf/video/xdhuzq"></param><param name="allowFullScreen" value="true"></param><param name="allowScriptAccess" value="always"></param><embed type="application/x-shockwave-flash" src="http://www.dailymotion.com/swf/video/xdhuzq" width="480" height="266" allowfullscreen="true" allowscriptaccess="always"></embed></object>

اسکے بعد سوال شروع

لوگ ايسا کيوں کرتے ہيں ؟

بچوں کي تعداد زيادہ ہونے و غربت کی وجہ سے

مگر صرف لڑکياں کيوں پھينکتے ہيں ؟

جہيز وغيرہ کے خوف سے

تو کيا لڑکوں کو پالنے پوسنے و شادی بياہ پر خرچہ نہيں آتا؟

آتا ہے پر وہ تو کماتے بھی ہيں

تو لڑکياں کيوں نہيں کما سکتيں؟

بوجہ پابنديوں کے

جيسا پاکستان ميں ہو رہا ہے ويسا اور تو کہيں نہيں

کيوں نہيں يہ جو يورپ کا سنتے ہيں فلاں نے اپنے يکے بعد ديگرے پانچ بچے پيدائش کے بعد مار کر گھر کے لان ميں دبا دئيے اور فلاں کے فريزر سے بچے کي لاش ملي تو يہ بھي ايسا ہي ہے

ہاں مگر ايسے واقعات مہينے ميں ايک آدھ دفعہ ہوتے ہيں مگر ادھر ايک روز ميں کئي بچے

اس خاتون کو تو ميں نے سوال گندم جواب چنا کر کے پورا نہ سہی آدھا مطمئن کر ديا ايک دو دن بعد سکول ميں ايک اور خاتون نے مجھے ايسے ڈھونڈا جيسے پوليس مجرم کو , پکڑتے ہی بولی

پاکستان دنيا کا اخلاقی لحاظ سے سب گرا ہوا ملک ہے افريقہ کے کئی ممالک ہيں غريب ايسے کہ پسلياں باہر نکلی ہوئی مگر کوڑے پر بچے پھينکتے نہيں سنا نہ ديکھا، اگر بچے بند کروانا يعنی نس بندی حرام ہے تو بچے کوڑے پر پھينکنا حلال ہے؟لڑکيوں کو کيوں پسند نہيں کيا جاتا ؟ڈّھير پر پھينکتے ہوئے ماں باپ کے دل کو کچھ نہيں ہوتا؟    ڈھير پر کتے بلياں پھرتے دکھائی دئيے پاکستان اس سے کہيں زيادہ گرا ہوا ہے جتنا اسکے بارے ميں سنا ، اگر ايک ايدھی نہ ہوتا تو ان بچيوں کا کيا ہوتا ؟ کراچی ميں ايسے واقعات سب سے زيادہ کيوں ہوتے ہيں  ؟ پاکستانی مائيں کيسی مائيں ہيں ؟ اف يہ سب کچھ ديکھنا بہت بھيانک تھا ، ہم دونوں مياں بيوی نے سارا دن کھانا نہيں کھايا

دودھ کی تاثير
خانان خان صاحب نے پہلی بيوی کو اولاد نہ ہونے کی وجہ سے طلاق دی تو برادری نے رشتہ دينے سے انکار کر ديا کہ طلاق يافتہ کا تعلق برادری سے ہی تھا تين سال تو جناب نے برادري کي منتوں ترلوں ميں گزار دئيے جب کنٹرول مشکل ہو گيا تو جٹ صاحب بجائے کچہري پہنچنے کے کوٹھے پر پہنچ گئے اور  دلہن ساتھ لے آئے کوٹھے والی ،ان دنوں راجہ بازار ميں باہر والی سائيڈ پر کوٹھوں والا کام کھلے عام تھا جسے ضياء الحق نے بعد ميں بند کروا ديا تھا آج بھی ان کوٹھوں کی باقيات موجود ہيں خير کوٹھے والی دلہن کا سواگت برادری نے بظاہر اچھا ہی کيا کہ اس کی وہاں موجودگی برادری کے نخرے دکھانے کی وجہ سے ممکن ہوئی تھی

برادری چونکہ روشن خيال تھی لوگوں نے کبھی اسے ماضی کا طعنہ نہ ديا بلکہ اپنے ساتھ ملانے کی بڑی کوشش کی مگر وہ ناک پر مکھی نہ بيٹھنے ديتی ، بعد ميں اس نے پيشہ چھوڑ ديا مگر اسکی بہنيں مسلسل يہی کام کرتی تھيں جبکہ بھائی دلال تھے  ،کہتے ہيں کوٹھے واليوں کے ہاں ان کي خوائش کے برعکس لڑکے زيادہ پيدا ہوتے ہيں ايسا ہی ادھر بھی ہوا  سات لڑکے اور دو لڑکياں

چند سال تو ٹھيک رہا پھر کيا ہوا کہ جب لڑکوں نے پر پرزے نکالے تو تربيت و ُصحبت `کا اثر نماياں ہونے لگا گھر چونکہ بازار کے عين بيچ واقع تھا (شايد ياديں قائم رکھنے واسطے) لڑکے سارا دن گھر کے باہر اپنے کتے کے ساتھ (قدر مشترک بھونکنے کی بنياد پر وہ سات نہيں آٹھ تھے کتے سميت)   پھر مجال ہے آسوں پاسوں آٹھ دس سالہ بچی سے ليکر ستر سالہ خاتون تک کوئی سلامت گزر جائے برادری واليوں کو صرف زبانی کلامی چھيڑ خوانی سے کام ليا جاتا جبکہ انجان خواتين پر بھونکنے کے علاوہ ہاتھ بھی لگائے جاتے

اب کيا ہوتا کہ جس کسی پر بھونکتے وہ وہيں انہيں ياد دلا ديتی ماں کا ماضی ، مگر مجال ہے کہ شرمندہ ہو کر گھر بيٹھ جائيں بلکہ جوں جوں کسي کو چھيڑنے پر ماں کا طعنہ سنتے منہ کی جھاگ اور بھونکنے کی رفتار تيز ہو جاتی باپ سے شکايت کی جاتی تو بولتا کہ ان کی ماں تو اب نماز بھی پڑھتی ہے

ايک عرصہ تک انکا منہ بند کرانے کی کوششيں کی گئيں پھر لوگوں نے ماں کے ماضی کی ياد کرانے کی  بجائے ان کي چھيڑ خوانيوں کے بدلے صرف  ُتھوکنا `  شروع کر ديا پھر بھی باز نہ آئے تو لوگوں يہ فيصلہ کيا کہ    ُچونکہ يہ ان کے دودھ کی تاثير ہے اور دودھ کی تاثير قبر تک ساتھ رہتی ہے ` لہذا انکو جواب دينے کی بجائے اپنا راستہ الگ کر ليا جائے يا پھر خاموش رہا جائے

بہنيں بڑي ہوئيں تو وہ چھت (کوٹھے پر) اور بھائی باہر گلی ميں ، سٹوری مکمل کرنے کے ليے بتا دوں کہ سات بھائييوں اور دو بہنوں ميں سے کسي ايک کا رشتہ علاقے و برادری ميں سے کسی  نے ليا نہ ديا کہ شادی کے ليے سيرت کی اہميت سب سے زيادہ ہوتی ہے ايک عرصہ انتظار ميں رہنے کے بعد سب بھائيوں اور بہنوں کی شادياں ماموں کے گھر کر دی گئيں  (ارے وہی ماموں جو دلال تھے) يعنی

پہنچی وہی پہ خاک جہاں کا خمير تھا

اعتراضئيے
آئے روز کسی نہ کسي قاري  يا بلاگر کو شکايت ہوتی ہے ديگر بلاگر خواتين و حضرات سے  ، کسی کا گلہ ہے کہ مخصوص بلاگر صرف مخصوص موضوعات پر ہی کيوں لکھتا ہے تو کوئی صاحب فرماتے ہيں بحث کيوں کی جاتی ہے متنازعہ ٹاپک کيوں سليکٹ کئے جاتے ہيں  جبکہ کئی کے خيال ميں بلاگر خود ايسے مواقع پيدا کرتے ہيں لڑائی جھگڑے کے ، کئی دوسرے بلاگروں کی تحريروں اور تبصروں کی آمدورفت کو سستی مشہوری والے ٹاپک کہہ کر اپنے دل کے پپھولے پھوڑتے ہيں تو دوسری طرف کئی بلاگوں پر اخباری خبريں جوں کی توں لگانے پر اعتراض ،کچھ لوگوں کو گروپ بندی پسند نہيں کچھ کو انتہا پسندي ، واہيات تحريريں لکھنے پر اعتراض تو مذہبی والوں پر بھی اعتراض تو کئی ايک ُ قاری ` ايسے بھی ہيں جنہيں ہر ايک بات پر اعتراض ، ايک تو دھمکی بھی آئی تھی کہ يہ جھگڑے ختم نہ ہوئے تو جھگڑالو گروپوں کا بائيکاٹ کر ديا جائے گا

اگر ان اعتراضيوں کے تمام اعتراضات کو جمع کر کے ان کی ہدايات پر عمل کر ليا جائے تو سيارہ اردو بند کرنا پڑے

اگر محمد بلال کمپيوٹر کی تحريريں چھوڑ کر  ڈفر کي طرح چٹکلے لکھنا شروع کر دے تو اچھا نہيں لگے گا اجمل انکل  کيمسٹری پر لکھيں تو کوئی نہيں سنے گا يا ميں چچا جی کی طرح واہيات تحريريں لکھوں تو جچے گا نہيں  لہذا ميرے خيال ميں اردو سيارہ کے بہت سے ستارہ ہيں ہر کوئی ٹمٹما رہا ہے ہر کسی کی اپنی جگہ اور اپنا سٹائل ہے جو جہاں ہے جيسا ہے اسے ويسا ہی قبول کر ليا جائے اور دوسرے بلاگروں کے بلاگ اور تبصروں  پر جلنے کڑھنے اور ان کو مشورے دينے يا طنز کرنے کی بجائے اپنی اصلاح کر لی جائے نہيں تو يہاں کا چکر لگايا جائے دل جلوں کے ليے مرہم کا انتظام موجود ہے

جواب دے
فرض کيا

x= صاحب جی   جو کہ

کلاس فور يا کمی کمين   کی درجہ بندی پر يقين نہيں رکھتے x کے مطابق تمام انسان بابا آدم کی اولاد ہيں کسی کو دوسرے پر فوقيت حسب و نسب کی بنياد پر نہيں کلاس فور و کمی کمين کو بالکل ويسی عزت اور درجہ دينا چائيے جيسے باقيوں کو اور ايسا نہ کرنا خدا کے غضب کو دعوت دينے کے برابر ہے

y=  چپڑاسی چوکيدار جمعدار کمی کمين وغيرہ

ڈور بيل بجی شام کا وقت تھا x نے دروازہ کھولا ، y  کھڑا تھا ،   x نے وجہ آمد دريافت کی جواب ملا گھر کے اندر لے چليں بيٹھ کر بات کرتے ہيں ، اندر لے جا کر y کو صوفے پر بٹھايا گيا ٹھنڈا گرم پيش کيا گيا y چونکہ x  کے انسان برابری کے فلسفہ سے آشنا ہے مطالبہ پيش کرتا ہے کہ

ُ  x اسکو اپنی فرزندی ميں قبول کر لے `

اب ميرا سوال x سے يہ ہے کہ اس صورت ميں

x=y

يا

x برابر نہيں ہے y کے

اگر پہلا آپشن درست ہے تو براہ مہربانی اپنا ايڈريس لکھ ديں y تک پہنچانا ميرا کام ہے  ميرے گاؤں کے مصليوں کاسبيوں کمہاروں کو ہميشہ گلہ رہتا ہے کہ اونچی ذاتوں والے باتاں تو بہت کرتے ہيں ہمارے حقوق بارے مگر کوئی ہميں رشتہ کيوں نہيں ديتا

اور اگر اب x کہے کہ ( بوجوہ ) دوسرا آپشن درست ہے  تو x سے بڑا منافق کوئی نہيں

کمی کمين
چونکہ ميں کوئی مشہور شخصيت نہيں نہ ہی مستقبل ميں ايسا انديشہ لاحق ہے  لہذا اگر ميں    ُ کمی کمين `  کے متعلق اپنے خيالات لکھ دوں تو انسانی حقوق کی تنظيموں کے رولے کا ڈر نہيں باقی رہے آپ لوگ تو آپ لوگ ميرا کيا بگاڑ ليں گے